ن لیگ کے وزراء صوبے بنانا چاہتے ہیں تو اپنے علاقوں میں بنائیں: سعید غنی
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 20.
صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کو سندھ میں نئے صوبے بنانے کی بات کرنے کا کوئی حق نہیں اور سندھ سے متعلق کسی بھی فیصلے کا اختیار صرف یہاں کے عوام اور منتخب نمائندوں کو حاصل ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی نے وفاقی وزراء خواجہ آصف، علیم خان اور طلال چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جن رہنماؤں کا تعلق سندھ سے نہیں، وہ سندھ میں نئے صوبے کے قیام کی بات کرنے کے بجائے اپنے علاقوں میں جا کر لوگوں کو اعتماد میں لیں اور وہاں نئے صوبے بنا لیں۔ وزیرِ مملکت طلال چوہدری کے اس بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہ نئے صوبوں کے قیام کا…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 20, 9:44 AM UTCFirst reportہمیں مشورہ دینے والے پہلے خود اپنے صوبے میں مزید صوبے بنائیں، سعید غنیexpress.pk ↗
- Nov 20, 2:39 PM UTC+5 h· you’re reading thisن لیگ کے وزراء صوبے بنانا چاہتے ہیں تو اپنے علاقوں میں بنائیں: سعید غنیaaj.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 20, 2:39 PM UTC · +5 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this