اقوام متحدہ میں انڈیا کے الزامات بے بنیاد اور غیر سفارتی ہیں: پاکستان
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 20.
پاکستان نے جمعے کو انڈیا کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی اسلام آباد کے معدنی وسائل کی ترقی سے ناخوش اور ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ میں انڈیا کی جانب سے دیئے گئے بیانات کو ’غیر سفارتی اور غیر ذمہ دارانہ‘ قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انڈیا کے بے بنیاد الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں اور اسی اجلاس میں پاکستانی نمائندے نے ان کا فوری اور مؤثر جواب دیا تھا۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں قدرتی وسائل اور تنازعات کے موضوع پر لائبیریا کی جانب سے بلائے گئے…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 20, 2:39 PM UTCFirst reportپاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے غیر سفارتی اور بے بنیاد الزامات مسترد کردیےaaj.tv ↗
- Nov 20, 2:54 PM UTC+15 min· you’re reading thisاقوام متحدہ میں انڈیا کے الزامات بے بنیاد اور غیر سفارتی ہیں: پاکستانindependenturdu.com ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 20, 2:54 PM UTC · +16 min
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this