بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، خریدیں یا بیچیں؟
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 21.
مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ جس کے بعد بٹ کوائن 5.10 فیصد کمی کے ساتھ 55 ہزار 830 ڈالر تک گر گیا ہے۔ یاہو فنانس کے اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن نومبر کے مہینے میں اب تک 20 فیصد سے زائد گر چکا ہے، اسی وجہ سے یہ جون 2022 کے بعد اپنی بدترین ماہانہ کارکردگی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ بٹ کوائن میں فروخت کا یہ دباؤ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مصنوعی ذہانت سے متعلق کاروبار اور دیگر پُرخطر اثاثوں پر زیادہ مالیت کے خدشات اثر انداز ہو رہے ہیں، جبکہ مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کے عوامی آغاز کے بعد چپس اور دیگر…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 21, 6:25 AM UTCFirst report· you’re reading thisبٹ کوائن کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، خریدیں یا بیچیں؟aaj.tv ↗
- Nov 21, 2:48 PM UTC+8 hکرپٹو مارکیٹ پر اے آئی کا خوف طاری! ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمیmmnews.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 21, 2:48 PM UTC · +8 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this