مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 2 روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 27.
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اسٹرٹیجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں اجتماعی دفاعی وعدوں پر عمل درآمد، ممکنہ عسکری معاونت، انٹیلی جنس کے تبادلے اور فضائی دفاع کے شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس میں دفاعی معاہدے کو عملی شکل دینے اور تینوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں معاہدے کی مختلف شقوں پر عمل درآمد کے لیے عملی انتظامات اور ممکنہ طریقہ…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
Also reported by dailyaaj.com.pk (found in GDELT's list of news articles)
8h agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this