کراچی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے دو روز بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 27.
کراچی کی ایڈمنسٹریٹو ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی میں منہدم ہونے والی زیر تعمیر عمارت کے ملبے سے عادل نامی شخص کو زندہ نکال لیا گیا ہے جب کہ ملبے تلے موجود مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زندہ نکالے گئے عادل نے ملبے تلے اپنے دو ساتھیوں عاصم اور جبران کی موجودگی کی اطلاع دی ہے۔ حکام کے مطابق 28 سالہ عادل کراچی کے علاقے گولیمار کا رہائشی ہے اور ماربل کا کام کرتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عادل کے جسم پر بظاہر کوئی چوٹ یا فریکچر نہیں تھا اور اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران بھی وہ گفتگو کر رہا تھا۔ عادل نے بتایا کہ ملبے تلے مزید دو افراد عاصم اور جبران بھی موجود…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
Also reported by dailyaaj.com.pk (found in GDELT's list of news articles)
9h agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this