پاکستان اور پرتگال کا تجارت، سرمایہ کاری، زراعت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 23.
پاکستان اور پرتگال نے تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، قابلِ تجدید توانائی، ٹیکنالوجی اور ہنر مند افرادی قوت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق دورۂ پاکستان پر آئے پرتگال کے وزیرِ خارجہ پاؤلو رینجل کی پیر کے روز وزیراعظم کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے پرتگال کی جانب سے علاقائی مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے اور یورپی یونین کی جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) تجارتی سہولت کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا۔ شہباز…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
Also reported by dailyaaj.com.pk (found in GDELT's list of news articles)
7h agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this