کراچی میں 6 منزلہ عمارت منہدم، ایک مزدور جاں بحق، 30 سے زائد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع
Verified: 3 outlets have reported this story since Nov 25.
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر چھ منزلہ عمارت منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ بلوچ کالونی میں شاہراہ فیصل کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے مقام سے اب تک ایک لاش اور چار زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ ملبے تلے متعدد افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق عمارت میں 40 سے 50…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
Also reported by dailyaaj.com.pk (found in GDELT's list of news articles)
1d agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this