روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پرڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک،7زخمی
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 23.
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافاتی علاقوں میں ڈرون حملے کیے، جن کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملوں میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت اور ایک گروسری اسٹور کو نشانہ بنایا گیا، امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے لاشیں نکالی گئیں۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیف کے علاقے ڈائمر میں روسی ڈرون حملے سے پانچ منزلہ رہائشی عمارت تباہ ہوگئی۔ امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جبکہ چار افراد زخمی ہوئے۔ کیف ہی کے علاقے ویشنِوے میں ایک گروسری اسٹور کو بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 23, 4:44 AM UTCFirst report· you’re reading thisروس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پرڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک،7زخمیaaj.tv ↗
- Nov 23, 7:38 AM UTC+3 hسوڈان میں شہری علاقوں پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک، 10 زخمیexpress.pk ↗
- Nov 23, 7:41 AM UTC+3 hیوکرین پر روسی حملے، کیف کے علاقے میں 6 افراد ہلاک، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئیexpress.pk (again) ↗
- Severity rose to high
- Verified: a second independent outlet reported itNov 23, 7:41 AM UTC · +3 h
[Claude] Back to pending: the other outlets reported a different event. Report 2 describes a separate drone attack on Kyiv, Ukraine, rather than the Sudan drone strike in Report 1, so the two cover different events and no disagreement arises.
22h agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this