پاکستان اسٹاک ایکس چینج دنیا میں بہترین کارکردگی دکھانے والی چوتھی مارکیٹ بن گئی
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 27.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نومبر کے دوران منتخب عالمی حصص بازاروں میں چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی، جس نے مقامی کرنسی میں ماہانہ بنیادوں پر 7.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ بلوم برگ کی 25 نومبر تک مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے کئی بڑی عالمی منڈیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں بھارت کی اسٹاک مارکیٹ 12.6 فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست رہی، جبکہ دبئی کی مارکیٹ میں 10.2 فیصد اور قطر کی مارکیٹ میں 9.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان 7.3 فیصد اضافے کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا، جبکہ سری لنکا کی اسٹاک مارکیٹ نے 5.5 فیصد بہتری دکھائی۔ اس کے برعکس…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
Also reported by dailyaaj.com.pk (found in GDELT's list of news articles)
13h agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this