نئے صوبے مسائل کا حل ہیں، پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے: مصطفی کمال
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 23.
وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی، معاشی استحکام اور سلامتی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی پر الزام عائد کیا کہ وہ جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کے حقوق سلب کر رہی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں کے دوروں کے دوران خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ موجودہ انتظامی ڈھانچے میں بڑھتی ہوئی آبادی اور بنیادی سہولتوں کی کمی سنگین مسائل کو جنم دے رہی ہے۔ ایم کیو ایم رہنما کے مطابق آبادی میں مسلسل اضافے کے باوجود شہریوں کو بنیادی سہولتیں میسر نہیں ہیں، جس کے منفی اثرات ملک کی معیشت پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 23, 8:42 AM UTCFirst report· you’re reading thisنئے صوبے مسائل کا حل ہیں، پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے: مصطفی کمالaaj.tv ↗
- Nov 23, 7:15 PM UTC+11 hپیپلز پارٹی عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے خون بہانے کی دھمکیاں دے رہی ہے، حافظ نعیمexpress.pk ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 23, 7:15 PM UTC · +11 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this