آزادی اظہار کی آڑ میں ریاست کی ’ریڈ لائنز‘ عبور کرنے کی اجازت نہیں: محسن نقوی
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 24.
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کو کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے ان لوگوں کے لیے ڈھال نہیں بننی چاہیے جو ریاست کی مقرر کردہ ’ریڈ لائنز‘ عبور کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پائیدار ترقیاتی پالیسی کے ادارے ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب کے آغاز میں وزیر داخلہ نے کہا کہ ریاست کے لیے چار ریڈ لائنز ہیں، جن میں دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر، تشدد پر اکسانا اور بچوں کا جنسی استحصال شامل ہیں۔ انہوں نے کہا: ’ان چار معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ پاکستان نے دہشت گردی کی بھاری قیمت اپنے لوگوں کے خون سے ادا کی ہے۔ وزیر داخلہ کی حیثیت سے میں نے شہدا…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 24, 12:31 PM UTCFirst report· you’re reading thisآزادی اظہار کی آڑ میں ریاست کی ’ریڈ لائنز‘ عبور کرنے کی اجازت نہیں: محسن نقویindependenturdu.com ↗
- Nov 24, 6:03 PM UTC+6 hدہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر اور تشدد پر اُکسانا ہماری ریڈ لائنز ہیں، محسن نقویaaj.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 24, 6:03 PM UTC · +6 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this