صوبوں کے معاملے پر ہمارا مؤقف واضح ہے، عوامی رائے لی جائے: وفاقی وزیرِ اطلاعات
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 24.
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کے لیے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے عوامی خدمت اور کارکردگی پر توجہ دینا ہوگی، جبکہ نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ عوامی رائے کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر حکومت کا مؤقف واضح ہے۔ اس حوالے سے عوام کی رائے معلوم کی جائے اور اگر عوامی رائے نئے صوبوں کے حق میں ہو تو اس معاملے پر پیش رفت کی جائے، بصورت دیگر نئے صوبے نہیں بنائے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے بحث جاری ہے۔ جب اس معاملے پر عوامی رائے پارلیمنٹ میں پیش…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 24, 1:45 PM UTCFirst report· you’re reading thisصوبوں کے معاملے پر ہمارا مؤقف واضح ہے، عوامی رائے لی جائے: وفاقی وزیرِ اطلاعاتaaj.tv ↗
- Nov 24, 4:34 PM UTC+3 hصوبوں کے معاملے پر واضح موقف ہے کہ عوامی رائے لے لیں، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑexpress.pk ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 24, 4:34 PM UTC · +3 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this