ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے قریب ہیں، تہران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 27.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کی فتح قریب ہے، تاہم وہ تہران کو معاہدے کا ایک موقع دے رہے ہیں تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ فلوریڈا میں تھینکس گیونگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ میں فتح کا وقت وہ خود طے کریں گے اور سچ پوچھیں تو یہ فتح جب وہ چاہیں گے، حاصل ہو جائے گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے ایران کے لیے مذاکرات کا راستہ اب بھی کھلا رکھا ہے۔ امریکا نرمی برتنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایران کو معاہدہ کرنے اور بہت سی جانیں بچانے کا پورا موقع دیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں یقین نہیں کہ ایران اس موقع سے فائدہ…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
Also reported by jang.com.pk (found in GDELT's list of news articles)
8m agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this