9 ماہ کے دوران عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی
Verified: 3 outlets have reported this story since Nov 23.
حکومت نے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی۔ شہری پیٹرولیم لیوی کے بھاری بوجھ تلے دب گئے ہیں اور حکومت کی جانب سے اس مد میں وصولیاں جاری ہیں۔ وفاقی حکومت نے جنوری سے ستمبر 2026کے دوران 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 126 ارب 34کروڑ روپے وصول کرلیے ہیں۔ دوسری جانب اسی مدت میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کلائمٹ سپورٹ لیوی کی مد میں تقریباً 47 ارب روپے کی الگ وصولی کی گئی۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوری سے ستمبر 2026 کے دوران حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے ساتھ ساتھ کلائمیٹ سپورٹ لیوی ،کی مد میں بھی اربوں روپے جمع کرلیے ہیں، جو عوام پر بھاری بوجھ ڈالنے کے…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 23, 10:58 AM UTCFirst reportشہباز، زرداری رجیم نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام کی جیب سے 1126 ارب روپے نکال لیےmmnews.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 23, 11:25 AM UTC · +26 min
- Nov 23, 12:34 PM UTC+2 h· you’re reading this9 ماہ کے دوران عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولیaaj.tv ↗
- Nov 23, 7:13 PM UTC+8 hعوام کی جیب سے نکالے اربوں روپے کہاں گئے؟ 4 او ایم سیز نے پیٹرولیم لیوی 4 ماہ دبائے رکھیmmnews.tv (again) ↗
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this