حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی، ڈیزل کی قیمت برقرار
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 23.
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پیٹرول سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا اور اسے 357 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 24 نومبر کے لیے ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی، جس کے بعد اس کی قیمت 323 روپے سے کم ہوکر 322 روپے فی لیٹر ہوگئی تھی۔ اسی…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 23, 7:15 PM UTCFirst reportاوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردیexpress.pk ↗
- Nov 23, 9:58 PM UTC+3 h· you’re reading thisحکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی، ڈیزل کی قیمت برقرارaaj.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 23, 9:58 PM UTC · +3 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this