بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر، صارفین پر 95 ارب روپے کے بوجھ کا امکان
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 29.
وفاقی حکومت نے اکتوبر تا دسمبر 3 ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں اوسطاً 3 روپے 4 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی یعنی نیپرا میں دائر کر دی ہے، جس کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔ پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ایندھن کی قیمت میں ردوبدل یعنی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں یہ درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے، جس پر دو دسمبر کو سماعت ہوگی۔ اس سے قبل اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جس پر نیپرا اتھارٹی نے ابھی فیصلہ جاری نہیں کیا ہے۔…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 29, 4:31 AM UTCFirst reportبجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریexpress.pk ↗
- Nov 29, 7:09 AM UTC+3 h· you’re reading thisبجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر، صارفین پر 95 ارب روپے کے بوجھ کا امکانaaj.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 29, 7:09 AM UTC · +3 h
[Claude] Report 2 covers the same NEPRA application for a roughly 3.04-rupee per-unit electricity increase and the 95 billion rupee burden for October to December, and the two figures match.
1h agoScore bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this