ریاض پر حوثیوں کا نیا حملہ، 2 سعودی شہریوں سمیت 11 افراد زخمی
Verified: 3 outlets have reported this story since Nov 24.
سعودی سول ڈیفنس نے منگل کو کہا ہے کہ دارالحکومت ریاض کے معاشی مرکز میں ایک ٹاور پر حوثیوں کے ’دہشت گردانہ حملے‘ میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق زخمیوں میں دو سعودی شہری، دو انڈین، تین نیپالی اور چار مصری شامل ہیں۔ سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ متعلقہ اداروں نے واقعے پر فوری ردعمل دیتے ہوئے ہنگامی کارروائیوں کے لیے منظور شدہ طریقہ کار اور اقدامات پر عمل کیا اور انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے۔ الدفاع المدني: تعرض أحد أبراج المركز المالي بمدينة الرياض لهجوم إرهابي من قبل الميليشيا الحوثية الإرهابية نتج عنه (11)…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 24, 4:34 PM UTCFirst reportحوثیوں کا ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ؛ 11 افراد زخمیexpress.pk ↗
- Nov 24, 5:16 PM UTC+41 min· you’re reading thisریاض پر حوثیوں کا نیا حملہ، 2 سعودی شہریوں سمیت 11 افراد زخمیindependenturdu.com ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 24, 5:16 PM UTC · +42 min
- Nov 24, 6:03 PM UTC+1 hریاض کے مالیاتی مرکز پر حوثی باغیوں کا دوسرا حملہ، 11 افراد زخمیaaj.tv ↗
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this