ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان کا نیپال کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف
Verified: 2 outlets have reported this story since Nov 24.
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے گروپ میچ میں پاکستان نے نیپال کو 169 کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ٹیم کے لیے درست ثابت نہ ہوسکا اور نیپال کے بولرز نے ابتدا ہی سے پاکستانی بیٹرز کو دباؤ میں رکھا۔ اوپنر شمائل حسین پہلے ہی اوور میں 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، جبکہ معاذ صداقت بھی 13 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ ابتدائی دو وکٹیں جلد کھو دینے کے بعد حیدر علی بھی محض 36 رنز کے مجموعی اسکور پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ حسن نواز نے 59 گیندوں پر 28 رنز بنا کر اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کپتان عبدالصمد کے ساتھ مختصر شراکت قائم کی اور روحیل…
How sure are we
Two or more outlets reported this story and its reliability score reached 65%, so WorldPulse marks it verified. That means more than one outlet says so, not that it is proven true.
Who reported it
- Nov 24, 11:36 AM UTCFirst reportایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہexpress.pk ↗
- Nov 24, 1:45 PM UTC+2 h· you’re reading thisایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان کا نیپال کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدفaaj.tv ↗
- Verified: a second independent outlet reported itNov 24, 1:45 PM UTC · +2 h
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
High · How we score this