بہاولپور میں ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Only one outlet has reported this so far: treat it as unconfirmed.
بہاولپور کے علاقے خیرپور ڈاہا کے قریب جھانگڑا روڈ پر پتھروں سے لدے ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی شکار وین میں 12 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے حادثے کی تفصیلی رپورٹ…
How sure are we
Only one outlet so far: treat it as unconfirmed. That doesn’t make it false; it may be new, or an exclusive.
Who reported it
No verification data yet
Checks run automatically as new sources are ingested.
Score bands
What moves the score
Not in the score: AI checks and reader flags. Verified is separate: two or more independent outlets and a score of at least 65%.
Moderate · How we score this